OPL Archive

Monday, 9 May 2016

او پی ایل اپنے قائد حاجی محمد عارف صدر او پی ایل کی قیادت میں متحد ہیں ہے..

تمام عہدیدار اپنے قائد حاجی محمد عارف صدر او پی ایل کی قیادت میں متحد ہیں اور افسوس یہ ہے کہ اشتیاق چوہدری صاحب نے اس عزم کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی ہے جسے ہمارے قائد حاجی محمد عارف صدر او پی ایل نے ہمیشہ فروغ دینے کی کوشش کی کہ ہمیں عہدوں سے ذیادہ کام سے دلچسپی ہے ورنہ ان کی حیثیت کا پہلے بھی لوگوں کو علم تھا اور اب تو ذیادہ ہوگیا ہے
اس غیر ملکی لال بجھکڑ کی کہ جو نہ تو کوئی عہ...دیدار ھے اور نہ ھی اسکا مسلم لیگ کے ساتھ کوئی تعلق ھے کی اب کی بار ایک نہ چلنے دی جائے گی کہ جو تمام عوامی نمائندوں و عہدیداران کا استحقاق مجروع کر رھا ھے ھمارے چئیرمین اور وائس چئیرمین کا راجہ جاوید اخلاص صاحب کے ساتھ رابطہ موجود ھے. شرکا نے زور دے کر کہا کہ ھم سب راجہ جاوید اخلاص کے حقیقی نمائندے ھیں لہذا اشتیاق چوہدری صاحب کی خود ساختہ اور سستی شہرت حاصل کرنے کی ایک ناکام کوشش جسے کسی صورت کامیاب نہیں ہونے دیں گے

No comments:

Post a Comment