OPL Archive

Monday, 9 May 2016

سہیل منور کو لیڈر آف سلاو بارو کونسل اور ثابیہ کو ڈپٹی لیڈر بننے پر مبارکباد ....حاجی محمد عارف


  سلاو برطانیہ کی سیاسی تاریخ میں پاکستانیوں کی فتوعات کا سلسلہ جاری مئیر آف لندن کے سلاؤ میں کونسلر سہیل منور جو پاکستان چکوال اور سلاؤ کے پہلے ایشیائی مسلمان اور پاکستانی ہیں جو سلاؤ برطانیہ میں پہلی بار لیڈر آف سلاؤ بارو کونسل کے لیڈر بن گئے ہیں اور لیڈی کونسلر ثابیہ جن کا تعلق پاکستان آزاد کشمیر سے ہے ڈپٹی لیڈر آف کونسل بن گئی- نومنتخب کونسلر چوہدری شفیق، کونسلر محمد نذیر اور حاجی محمد عارف صدر او پی ایل جو کہ پاکستان کے دورے پر ہیں انہوں نے کونسلر سہیل منور کو لیڈر آف سلاو بارو کونسل اور ثابیہ کو ڈپٹی لیڈر بننے پر مبارکباد پیش کی ہے اور امید ظاہر کی کہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیں گے -

No comments:

Post a Comment