اسلام آباد ۔ صدر OPL حاجی محمد عارف اور یونین کونسل بیول کے چئرمین نمبردار محمد عباس وائس چئرمین مرزا منیر احمد ,کونسلر صاحبان چوھدری خورشید احمد , چوھدری شکیل , راجہ شاھد , نمبردار شبیر , شہزاد بھٹی صاحب کی اپنے ایم این اے و پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید اخلاص سے اسلام آباد میں ملاقات کی
ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ برطانیہ میں مقیم گو جر خان کے لوگ وطن عزیز کے معاملات پر متفکر رہتے ہیں مگر اس بات پر خوش ہیں کہ گو جر خان کی قیادت مخلص اور ایمانتدار ہے۔
راجہ جاوید اخلاص کہ کسی بھی شخص کو اختیار نہیں کہ وہ منتخب نمائندگان کے استحقاق کو مجروح کرے "
"don't fall prey to controversies"
موجودہ منصوبوں پر جاری کام کی رفتار اور اس میں استعمال ہونے والے میٹریل کی کوالٹی پر کڑی نظر رکھیں تاکہ کام مقررہ وقت پر مکمل ہوں اور ان کی کوالٹی کا معیار بھی عمدہ ہو نوجوان اپنی توانائیاں رفاعی اور سماجی کاموں میں صرف کر کے ایک توانا معاشرہ قائم کر سکتے ہیں اِدھر اُدھر کے لوگوں کی باتوں پر دھیان مت دیا کریں آپ میرے نمائندے ہیں اور لوگوں کی بہت سی توقعات آپ سے وابستہ ہیں لہذا آپ افواہوں سے ذیادہ کام پر اپنی توجہ مرکوز رکھیں اور جب لوگوں کے کام ان کی دیلیز پر ہوں گے تو من گھڑت افواہیں خود بخود دم توڑ جائیں گی ہم باتیں نہیں عمل کرتے ہیں اسی لئے لوگ ہم پر بھروسہ کرتے ہیں۔
ہم سیاست برائے خدمت کے مشن کو لے کر میدان سیاست میں آئے تھے اور انشااللہ عوام کی خدمت کے عملی نمونے پیش کرکے یہ ثابت بھی کریں گے ۔

No comments:
Post a Comment