بیول بھڈانہ ۔ حاجی محمد عارف صدر او پی ایل نے چوہدری ضیافت حسین اور
راجہ لیاقت علی کے ہمراہ گورنمنٹ ہائی سکول بھڈانہ نے کا دورہ کیا جس میں
محکمہ تعلیم کا نعرہ:تعلیم سب کیلئے ؛آئیں دیکھیں ہم فروغ تعلیم کیلئے کس
قدر کوشاں ہیں کا جائزہ لیا
انسان
کا اصل حسن اور سرمایہ ء حیات ’ علم‘ ہے۔علم ہی کی بدولت انسان نے ترقی کی
منازل طے کی ہیں۔ اہل علم کی محنت کا نتیجہ ہے کہ ہمارا آج گذشتہ کل سے بہت
بہتر ہے اور ہم پرُ امید ہیں کہ انشاء اللہ ہماری یہ نوجوان نسل علم وحکمت
کی مزید منازل طے کرتے ہوئے مستقبل کو مزید تابناک بنائے گی۔
۔مفصل حسین شاہ ( میانی ڈھیری) ۔۔۔۔ جماعت نہم گورنمنٹ ہائی سکول بھڈانہ کو ایک ہزار روپےنقد انعام دیا
۔مفصل حسین شاہ ( میانی ڈھیری) ۔۔۔۔ جماعت نہم گورنمنٹ ہائی سکول بھڈانہ کو ایک ہزار روپےنقد انعام دیا
No comments:
Post a Comment