ہم دل کی اتھاہ گہرائیوں سے جناب راجہ جاوید اخلاص صاحب کے مشکور ہیں جنہوں نے بھائی کی وفات پر آج شام منجوٹھہ تشریف لائے مرحوم کے ایثالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کو اور اظہارِ ہمدردی کیا
راجہ جاوید اخلاص صاحب نے کہا کہ بیول یوسی میں دیگر مسائل کے حوالے سے حاجی محمد عارف صدر او پی ایل نے تفصیل سے بتایا ہے اور میں بیول سمیت گوجرخان کے ہر گاوں ہر شہر میں تعمیروترقی کے کاموں کے ہمہ وقت کوشاں رہتا ہوں اور بڑی حد اس میں کمی لانے میں کامیاب ہوا ہوں کام بہت ذیادہ ہیں اور آنے والے بجٹ میں ضرور کوشش ہو گی کہ بیول کے مسائل کے حوالے سے کچھ پروجیکٹ نئے مالی سال کے منصوبوں میں شامل ہو جائیں۔ اور جیسے ہم نے بی ایچ یو روڈ کا وعدہ کیا تھا وہ مکمل ہو گئی ہے
ھسپتال روڈ بیول افتتاح صرف اور صرف منتخب نمائندگان یو سی بیول چئرمین
وائس چئرمین , کونسلرز , مسلم لیگ کی مقامی تنظیم کے عہدیداران , اور مسلم
لیگ یوتھ کی مقامی قیادت ھی کروائے گی
کل سہ پہر چار بجے زیر صدارت صدر OPL حاجی محمد عارف یونین کونسل بیول کے چئرمین نمبردار محمد عباس وائس چئرمین مرزا منیر احمد ,کونسلر صاحبان چوھدری خورشید احمد , چوھدری شکیل , راجہ شاھد , نمبردار شبیر , اور شہزاد بھٹی , مسلم لیگ یوتھ ونگ بیول کے صدر چوھدری محمد بشیر , صوبیدار یاسین , چوھدری سعید اور حوالدار نصیر پر مشتمل ایک میٹنگ بمقام دفتر چوھدری خورشید احمد منعقد ھوئی جس میں طے پایا کہ ھسپتال روڈ بیول کی تکمیل کے بعد افتتاح صرف اور صرف منتخب نمائندگان یو سی بیول چئرمین وائس چئرمین , کونسلرز , مسلم لیگ کی مقامی تنظیم کے عہدیداران , اور مسلم لیگ یوتھ کی مقامی قیادت ھی راجہ جاوید اخلاص سے کروائے گی . کسی غیر متعلقہ اور مسلم لیگ یو سی بیول کے علاوہ کسی بھی شخص کو اختیار نہیں کہ وہ منتخب نمائندگان کے استحقاق کو مجروح کرتے ھوئے اس سلسلے میں اپنا رول ادا کرے , راجہ جاوید اخلاص صاحب کے ساتھ پہلے ھی چئرمین صاحب وائس چئرمین صاحب رابطے میں ھیں اور انہوں نے بھی یقین دلایا ھوا ھے کہ منتخب قیادت ھی ایم این اے صاحب کے دست و بازو ھیں اور وہ اس روڈ کا افتتاح صرف انہی کے ذریعے ھی کریں گے.
. ہم چئیرمین او پی ایل اشتیاق صاحب کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہیں، علاقہ کے لیے ان کی کاوشیں کسی سے ڈھکی چھپی نہیں...
راجہ جاوید اخلاص ایم این اے نے حاجی محمد عارف صدر او پی ایل کو یقین دلایا کہ بیول,منجوٹھہ سمیت تحصیل گوجرخان کے رہنے والے تمام باسی ہمارے لئے نہایت ہی عزت و احترام کے قابل ہیں اور ہم پارٹی وابستگی سے بالا تر ہو کر علاقے کی تعمیروترقی پر یقین رکھتے ہیں اور آپکے کام کو تریجی بنیادوں پر حل کرنے کی کوشش کریں گے۔

No comments:
Post a Comment