
منجوٹھہ بیول وفاقی پارلیمانی سیکرٹری راجہ جاوید
اخلاص ایم این اے و سرپرستِ اعلی او پی ایل ، اشتیاق چوہدری چیرمین او پی
ایل کی چیرمین یو سی بیول نمبردار چوہدری محمد عباس کے چچا اور حاجی محمد
عارف صدر او پی ایل یوکے کے

بھائی اور حاجی جلال خان کے بیٹے اور سابق
کونسلر صوبیدار محمد اکرم کے جوان سال بتیھجےامجد کمال کے بھائی ماسٹر خالد
، حاجی
عبدالجبار کے کزن کی وفات پر آج
شام منجوٹھہ آمد مرحومین کے ایثالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کو اور لواحقین
سے اظہارِ ہمدردی کیا اس موقع لالہ محمد جاوید بھٹی ، کونسلر شہزاد بھٹی ،
کونسلر نمبردار شبیر ہاشمی ، چوہدری نعمان یسین ، چوہدری فدا حسین ،
چوہدری شعیب ، چوہدری رضوان ، سنی راجہ فوکلز پرسنز راجہ ج اخلاص ، چوہدری
بشیر کنیال ، چوہدری عرفان کنیال ، چوہدری نذر حسین ، چوہدری غلام خالد ،
چوہدری حسیب خالد بھی موجود تھے
اس کے بعد وہ مرزا محمود اور مرزا حمید ، مرزا ندیم کے گھر رُکے جہاں ان کی تواضع ٹھنڈے مشروبات سے کی گئی۔
No comments:
Post a Comment